راجن پور، ڈسٹرکٹ زکوٰة آفس کے قریب فائرنگ، 2 سرکاری ملازمین جاں بحق

بدھ 19 جون 2013 21:15

جام پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔19جون۔ 2013ء) ڈسٹرکٹ زکوٰة آفس راجن پور کے قریب فائرنگ سے 2 سرکاری ملازمین جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کوپولیس کے مطابق دفتری امورکے تنازع پر مسلح ملزم نے فائرنگ کی۔پولیس نے کہا ہے کہ فائرنگ کرنے والا ملزم مدت ملازمت بڑھانے کا خواہشمند تھا۔ملزم فائرنگ کے بعد موقع واردات سے فرارہونے میں کامیاب ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :

جام پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں