آصف علی زرداری کی گرفتاری افسوسناک ہے، سید مراد علی شاہ
فیصل واوڈا اگر کہہ رہا ہے کہ 600 لوگ لٹکائے جائیں گے تو مجھے واوڈا خود کہیں نظر نہیں آرہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ پی ٹی آئی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے ، بین الاقوامی حالات سے بے خبر حکومت سیاسی قیادت کے پیچھے پڑی ہے،میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 17 اگست 2019 17:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس طرح سے انتشار بڑے گا، ہماری پارٹی متحد ہے ، کوئی ایم پی اے کہیں نہیں جارہا ، ہماری پارٹی کے لیڈرز پراگرکوئی دبائو ڈال رہا ہے تو ہم اس کا سامنا کرلیں گے۔
سید مراد علی شاہ نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے ، بین الاقوامی حالات سے بے خبر حکومت سیاسی قیادت کے پیچھے پڑی ہے۔سید مراد علی شاہ نے فیصل واوڈا کے ایک بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ فیصل واوڈا اگر کہہ رہا ہے کہ 600 لوگ لٹکائے جائیں گے تو مجھے واوڈا خود کہیں نظر نہیں آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے وزیر بیان دے دیتے ہیں تاکہ لوگوں کی توجہ اصل مسائل سے ہٹ جائے، ا صل مسئلہ مہنگائی کا طوفان ہے اور پی ٹی آئی عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے ایسے بیانات دیتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
جامشورو میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ،کوٹری میں گورنمنٹ اسکول کی چھت کا پلستر گرنے سے 3 طالبات زخمی
ج*جامشورو: انڈس ہائی وے پر گاڑی الٹ کر گڑھے میں جاگری، 3 افراد جاں بحق
جامشورو،انڈس ہائی وے پر گاڑی الٹ گئی، 3افراد جاں بحق
رتبہ و درجات،ترقی و کامیابی یہ سب پاک پروردگار کی جانب سے عطا کردہ ہیں ،آئی جی سندھ
ہم جعلی مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کرتے، لیاقت جتوئی
سیہون پولیس کا انوکھا کارنامہ، مرغوں کو قیدی بنا دیا
الیکشن 2024 کا پہلا مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ، پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا
جے جے وی ایل کے مالک سمیت دیگرکیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس واپس بھیجنے کا حکم
جامشورو میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشتگرد گرفتار
جامشورو،بکریوں پر حملہ کرنے والا تیندوا شہریوں کے ہاتھوں ہلاک، مقدمہ درج
جامشورو، انڈس ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ ، 7 افراد جاں بحق، 13 زخمی
انڈس ہائی وے پر خوف ناک ٹریفک حادثہ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق
جامشورو سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال