لعل شہبازقلندردرگاہ میں خودکش دھماکاہوا،حملہ آورگولڈن گیٹ سے داخل ہوا۔اے ایس پی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 16 فروری 2017 19:53

لعل شہبازقلندردرگاہ میں خودکش دھماکاہوا،حملہ آورگولڈن گیٹ سے داخل ہوا۔اے ایس پی
جامشورو(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 فروری2017ء) : اے ایس پی سیہون شریف کاکہناہے کہ لعل شہبازقلندردرگاہ میں خودکش دھماکاہواہے۔دھماکے میں 4افرادجاں بحق جبکہ 60سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

خودحملہ آورگولڈن گیٹ سے درگاہ میں داخل ہوا۔ذرائع کے مطابق انہوں نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے کی جگہ پرریسکیوٹیموں کی امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :

جامشورو میں شائع ہونے والی مزید خبریں