سردارفاروق سکندر خان کامحمد پرویز اعوان،شوکت اعوان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 22 جون 2020 17:22

کوٹلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2020ء) آزاد جموں و کشمیر کے وزیر مال سردار فاروق سکندر خان نے معروف کاروباری شخصیت محمد پرویز اعوان اور سابق صدر تحصیل پریس کلب شوکت اعوان ممبر پریس فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

جامشورو میں شائع ہونے والی مزید خبریں