جامشورو کے قریب حادثہ،2 افراد جاں بحق

جمعرات 13 ستمبر 2018 16:44

جامشورو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2018ء) جامشورو کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جامشورو میں نوری آباد کے قریب موٹروے ایم نائن پر موٹر سائیکل اور گاڑی کے درمیان تصادم ہوا ہے۔

(جاری ہے)

حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار دونوں افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ریسکیو کے عملے نے جائے حادثہ پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

جامشورو میں شائع ہونے والی مزید خبریں