جامشورو کے قریب ٹریفک کے حادثہ میں دو افراد جاں بحق

جمعرات 13 ستمبر 2018 20:07

جامشور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2018ء) جامشورو کے قریب ٹریفک کے حادثہ میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق جامشورو میں نوری آباد کے قریب موٹروے ایم نائن پر موٹر سائیکل او گاڑی کے درمیان تصادم ہوا ہے۔

(جاری ہے)

حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار دونوں افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ریسکیو کے عملے نے جائے حادثہ پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

جامشورو میں شائع ہونے والی مزید خبریں