اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالا کی فیملی نے کوویڈ19کو شکست دے دی

اتوار 21 جون 2020 16:05

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2020ء) اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالا کی فیملی نے کوویڈ19کو شکست دے دی ،بیوی کمسن بیٹا صحت یاب ہو گئے تفصیلات کے مطا بق اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالا زین العابدین بیوی اور کمسن بیٹا کوویڈ19کا شکار ہو گئے تھے انہوں نے گھر میں ہی خود کو قرنطینہ کر لیا تھا، کوویڈ19کو شکست دیکر صحت یاب ہو گئے ہیں وہ پیر سے دوبار ہ دفتر جوائن کر یں گے ۔

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں