محکمہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی پولیس کے ہمراہ بڑی کارروائی۔گندے پانی سے اگائی گئی سبزیاں تلف کر دیں

اتوار 30 مئی 2021 12:05

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2021ء) جڑانوالہ۔۔محکمہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی پولیس کے ہمراہ بڑی کارروائی۔گندے پانی سے اگائی گئی سبزیاں تلف کر دیں۔

(جاری ہے)

محکمہ ریلوے کی زمین میں عرصہ دراز سے گندے پانی سے سبزیاں اگائی جا رہی تھی گندے پانی سے اگائی جانے والی سبزیاں کھا کر لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے تھے۔محکمہ فوڈ اتھارٹی فیصل آباد کی ٹیم نے پولیس کی نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے گندے پانی سے اگائی گئی تمام سبزیاں ہل چلا کر تلف کر دیں۔

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں