وکیل کا لباس پہن کر ملزم نے کمرہ عدالت میں فائرنگ کر دی، 2افراد ہلاک
جڑانوالہ میں وکیل کے لباس میں ملبوس ملزم نے کمرہ عدالت میں فائرنگ کرکے قتل کیس کے 2 زیر حراست ملزمان کو قتل کردیا،زیرِ حراست ملزمان کو کو ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا، پولیس حکام
دانش احمد انصاری جمعرات 16 ستمبر 2021 20:36
(جاری ہے)
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عدالت میں موجود پولیس اہلکاروں اور وکیلوں نے ملزم کو قابو کرکے اسلحہ چھین لیا، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ملزم عدالت میں اسلحہ لے کر کیسے پہنچا، غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔واضح رہے آج سے چند روز قبل حافظ آباد میں بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا۔ سیشن کورٹ حافظ آباد میں ملزمان نے عدالت کے اندرفائرنگ کردی ، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 2 افرادشدید زخمی ہوگئے تھے۔فائرنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔فائرنگ کا واقعہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج ندیم انجم میاں کی عدالت میں پیش آیا۔ بتایا گیا تھا کہ پولیس حراست میں اور ہتھکڑیاں لگے ملزمان پر فائرنگ ان کے مخالفین نے کی، فائرنگ سے پولیس کی تحویل میں ہتھکڑیاں لگے تین افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس نے موقع پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔فائرنگ کے واقعے پر ڈی پی اوپولیس حافظ آباد نے نوٹس لیتے ہوئے ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کیخلاف ایکشن لے لیا ہے، ڈی پی او نے پولیس اہلکاروں کے کاروائی کی ہدایت کردی ہے کہ ڈیوٹی پر تعینات اہلکاراس وقت کہاں تھے جب ملزمان عدالت کے اندر اسلحہ لے کر چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق حافظ آباد کے گاؤں ونی کی جٹ برادری اور راجپوت برادری میں دیرینہ دشمنی چلی آرہی تھی کہ 5 افراد کو پولیس ہتھکڑیاں لگائے پیشی پر عدالت لائی کہ اس دوران جٹ برادری کے مسلح افراد نے راجپوت شاہد گونگا برادری کے زیر حراست 5 افراد پر اندھا دھندفائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں وسیم اور ندیم دونوں موقع پر جاںبحق ہوگئے جبکہ 3افراد شدید زخمییوں کوٹراما سنٹر منتقل کر کے شدید زخمی کو لاہور ریفر کردیا گیا تھا۔جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جڑانوالہ۔تھانہ صدر جڑانوالہ کی حدود 69 ملکی میں اوباش اور با اثر افراد نے بیوہ عورت کا جینا حرام کر دیا
فیصل آبادجڑانوالہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی کینٹین نے مریض بنا نے کا ٹھیکہ اپنے ذمہ لے لیا
تقریب پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو پکڑنے پر دولہا کے دوستوں نے پولیس پارٹی کی درگت بنا دی‘ کانسٹیبل ..
ڈیڑھ لاکھ ایکڑ پر سویابین کی کاشت سے پولٹری فیڈ کی ضروریات کا 30 سے 40فیصد حاصل کیا جا سکے گا ڈاکٹر اقرار ..
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے جبکہ محدود پیمانے پر انڈے اور مرغی کے گوشت کی برآمد ..
فیسکو ریجن سی222روزکے دوران کل7396بجلی چور پکڑے گئے
تحصیل جڑانوالہ، خاتون ورکر سیمبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان گرفتار
سیشن کورٹ میں تاریخ پیشی پر آئے ملزمان کا مقدمہ قتل کے مدعی اور گواہ پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
محکمہ خوراک نے گندم کی خریداری مہم کے لئے جیوٹ بیگ اورپولی پراپلین بیگ کا وزن مقرر کر دیا
جڑانوالہ، با اثرقبضہ مافیا نے سرکاری زمین پر قبضہ کے لئے قبروں کو مسمارکردیا
انٹرمیڈیٹ پارٹ IIکے سالانہ امتحانات کا آغاز 19 اپریل سے ہو گا
محکمہ موسمیات کی 18 سے 21 اپریل کے دوران فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارشوں کی ..
جڑانوالہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت