جڑانوالہ ڈی ایس پی آفس کے سامنے موٹر سائیکل ون ویلنگ کرتا نوجوان جاں بحق دوسرا شدید زخمی

بدھ 16 جون 2021 12:55

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2021ء) جڑانوالہ ڈی ایس پی آفس کے سامنے موٹر سائیکل ون ویلنگ کرتا نوجوان جاں بحق دوسرا شدید زخمی۔

(جاری ہے)

جاں بحق اور زخمی کی شاخت تاحال معلوم نہ ہو سکی۔وقوعہ تھانہ سٹی کی حدود میں پیش آیا۔ریسکیو 1122 نے زخمی کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں