ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر کاشف کمبوہ کا ٹیم کے ہمراہ کامیاب چھاپہ

جمعرات 17 جون 2021 15:06

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) جڑانوالہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر کاشف کمبوہ کا ٹیم کے ہمراہ کامیاب چھاپہ۔

(جاری ہے)

جڑانوالہ ثمر میڈیکل سٹور سے نشہ آور انجکیش اور ادویات برآمد۔۔۔اخبار میں خبر شائع ہوئی کہ میڈیکل سٹور کے مالک نے معمر شخص کو مبینہ طور پر غلط انجیکشن ۔لگایاڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر کاشف کمبوہ نے میڈیکل سٹور سیل کرکے رپورٹ حکام بالا کو ارسال کردی گئی

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں