جڑانوالہ،جا ئیداد کے تنازع پر بھا ئی نے 2بہنوں کو فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا

پیر 10 ستمبر 2018 22:08

جڑانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 ستمبر2018ء) جا ئیداد کے تنازع پر بھا ئی نے 2بہنوں کو فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا۔ تفصیل کے مطا بق بلال پارک جڑانوالہ کا رہا ئشی عاطف والد کی وفات کے بعد اپنی سگی سرکاری ملازم بہنوں نا زیہ اور شا زیہ جو نرسیں تھیں رخصت پر گھر آئی ہو ئیں تھیں انہیں مجبور کر رہا تھا کہ وہ آبائی جا ئیداد میرے نام کر دیںمگر دو نوں بہنیں اپنے حصے کی جا ئیداد دینے کیلئے تیار نہیںتھیں گز شتہ روز بھی اسی بات پرجھگڑاہوا طیش میں آکر ملزم عاطف نے فا ئرنگ کر دی فا ئرنگ کی زد میں آ کر دو نوں بہنیں شدید زخمی ہو گئی زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ئے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیںملزم موقعہ سے فرار ہو گیا۔

(جاری ہے)

پو لیس نے دونوںنعشیں قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال جمع کروا دی۔

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں