جڑانوالہ:اوباش مسلح ملزمان نوجوان لڑکے کو شراب پلا کر ز بردستی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

منگل 23 اکتوبر 2018 21:27

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2018ء) اوباش مسلح ملزمان نوجوان لڑکے کو شراب پلا کر ز بردستی ہوس کا نشانہ بناتے رہے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ تھانہ سٹی کے علاقہ کے رہائشی محمد اسلم نے پولیس تھانہ سٹی کو موقف میں بتایا کہ اس کا 16سالہ بیٹا شہزاد جو کہ غبارے فروخت کرکے گھروالوں کی کفالت کر رہا تھا کہ آج غبارے فروخت کرنے کے لیے شاہکوٹ سے جڑانوالہ علاقہ میں آیا ہوا تھا کہ اوباش ملزمان ساجد وغیرہ نے میرے بیٹے کو شراب پلا کر حالت ہونے پر زبردستی اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا پولیس مصروف کارروائی ہے۔

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں