جڑانوالہ:صدر انسانی حقوق تنظیم کی اہلیہ ، سابق جنرل سیکرٹری بارکی بھابھی انتقال کر گئیں

بدھ 12 جون 2019 23:34

ّ جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جون2019ء)صدر انسانی حقوق تنظیم کی اہلیہ ، سابق جنرل سیکرٹری بارکی بھابھی انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت ، رسم قل آج 8بجے جامع مسجد نوربہار مدینہ واقع جنرل بس سٹینڈ ہوںگے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صدر انسانی حقوق تنظیم حاجی امداد حسین کی اہلیہ ، سابق جنرل سیکرٹری بار عبدالستار اقبال ایڈووکیٹ کی بھابھی، عبدالرحمن کی والدہ وفات پاگئیں۔ مرحومہ کو ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں مرکزی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ جنازہ میں وکلاء ، صحافیوں، تاجروں سمیت ہر مکتبہ فکر نے شرکت کی مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے رسم قل آج 8بجے جامع مسجد نور بہار مدینہ میں ادا کیے جائیں گے۔

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں