فیصل آباد،جڑانوالہ کے نواح میں معمولی جھگڑے پر مشتعل افراد نے نوجوان کو گولیاں مار دیں

ہفتہ 6 جولائی 2019 21:12

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جولائی2019ء) جڑانوالہ کے نواح میں معمولی جھگڑے پر مشتعل افراد نے نوجوان کو گولیاں مار دیں، ہسپتال میں حالت نازک ، بتایا گیا ہے کہ چک نمبر 123گ ب میں ملزمان قاسم وغیرہ نے احسن پر تشدد کیا تو اسکے چچا ساجد نے ملزمان کو روکا جس پر ملزمان نے اسے گولیاں مار کر لہولہان کر دیا، جسے خون میں لت پت ہونے پر سول ہسپتال داخل کرایا جہاں ڈاکٹرز اسکی جان بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں