جڑانوالہ،پولیس اے ایس آئی دوران ڈیوٹی کورونا وباء کا شکار ہو کر چل بسا، آبائی گائوں میں سپرد خاک، میت گھر پہنچے پر کہرام برپا

جمعہ 29 مئی 2020 23:34

ًجڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2020ء) پولیس اے ایس آئی دوران ڈیوٹی کورونا وباء کا شکار ہو کر چل بسا، آبائی گائوں میں سپرد خاک، میت گھر پہنچے پر کہرام برپا ، محکمہ صحت کی ٹیموں نے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ تھانہ روڈالہ کے نواحی گائوں 275گ ب کا رہائشی اے ایس آئی ابراہیم جو کہ کورونا وباء کا شکار ہو گیا تھا چند روزاس وباء میں مبتلا رہنے کے بعد رات گئے زندگی کی بازی ہار گیا۔ محکمہ صحت کی ٹیموں نے حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے مذکور کو اس کے آبائی گائوں لا کر سپرد خاک کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں