ڑ*جڑانوالہ ، انتظامیہ کی نا اہلی کے باعث شہر کا قبرستان جنگلات میں تبدیل

اتوار 12 جولائی 2020 20:10

R جڑانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جولائی2020ء) جڑانوالہ قبرستان کی صفائی نہ ہونے کے باعث کء کء فٹ لمبی جھاڑیاں بھنگ کے پودوں کوڑا کرکٹ اور کیچڑ کے نے علاقہ مکینوں کی آمدورفت ناکام بنا دی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق جڑانوالہ سیوریج کا انتظام نہ ہونے سے بارش کا پانی قبروں میں داخل ہونے لگا جس سے بہت سی قبریں بھیٹ گئی ،جڑانوالہ قبرستان میں جھاڑیاں اگنے سے سانپوں کی بھرمار علاقہ مکین ڈر کے مارے اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی سے محروم ہیں ،جڑانوالہ تحصیل انتظامیہ کی طرف سے کئی ماہ قبرستان میں صفائی نہیں کروائی گئی جڑانوالہ علاقہ کے مکینوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں