مولانا ظفر علی خان کی149 واں یوم ولادت 18جنوری کو منایا جائیگا

پیر 17 جنوری 2022 22:33

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2022ء) بابائے صحافت ادیب و تحریک پاکستان کے ممتاز رہنما مولانا ظفر علی خان کی149 واں یوم ولادت 18جنوری کو منایا جائیگا اس دن کی مناسبت سے صحافتی اور دیگر تنظیموں کے زیر اہتمام جڑانوالہ سمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقاد پذیرہونگی جس میں تحریک پاکستان کی جدوجہد میں مولانا ظفر علی خان کے کردار پرروشنی ڈالی جائے گی۔

(جاری ہے)

وہ 18جنوری 1873کوسیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔ مولانا ظفر علی خان نے روزنامہ زمیندار کی ادارت سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا اور وہ 27نومبر1956 کو انتقال کرگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں