جڑانوالہ غلام رسول پولیس وردی کا ناجائزاستعمال کرکے غنڈاگردی پر اتر آیا

بدھ 10 اگست 2022 15:28

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اگست2022ء) جڑانوالہ غلام رسول پولیس وردی کا ناجائزاستعمال کرکے غنڈاگردی پر اتر آیا پولیس ملازم غلام رسول چادر، چاردیواری کاتقدس پامال کرنے کاماہربن گیا تھانہ لنڈیانوالہ حدودپنڈی عیسی میں غلام رسول ساتھیوں کے ساتھ نجی ٹی وی چینل کے رپورٹر اعجاز کے گھر داخل ہو گیا پولیس ملازم ہمرائیوں کے ساتھ مل کر اعجاز حسین کے گھر داخل ہوکر تشددکرتے رھے پولیس ملازم غلام رسول چادرچاردیواری کا تقدس پامال کر کے گھرکی توڑپھوڑکردی آء جی پنجاب ،آرپی او فیصل آباد پولیس ملازم غلام رسول کے خلاف کارواء کرکے انصاف فراہم کریں

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں