ی*تھانہ نشاط آباد پولیس کی اغواء کاروں کے خلاف کاروائی بچی کو بحفاظت بازیاب کروالیا

ہفتہ 25 مارچ 2023 18:05

.جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2023ء) تھانہ نشاط آباد پولیس کی اغواء کاروں کے خلاف کاروائی بچی کو بحفاظت بازیاب کروالیاسات سالہ عروج فاطمہ کے اغواء میں ملوث سوتیلی ماں اپنے بھائی سمیت گرفتار چکنمبر7ج ب کے رہائشی شکیل کی دوسری بیوی ملزمہ نبیلہ نے سات سالہ سوتیلی بیٹی عروج فاطمہ کو اغواء کیا تھا۔

(جاری ہے)

تھانہ نشاط آباد پولیس نے کلورکوٹ سے ملزمان کو حراست میں لیکر عروج فاطمہ کو بازیاب کرلیا۔ملزمان نے مزید تحقیقات کا عمل جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں