ٹ* حالیہ موسلا دھار بارشوں سے گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ

اتوار 26 مارچ 2023 18:50

؁جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2023ء) جڑانوالہ میں حالیہ موسلا دھار بارشوں سے گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ پیدا ہو چکا ہے خاص طور پر پکاء کے مرحلے میں گندم کی فصل داخل ہوچکی ہے اس وقت شدید بارشوں سے گندم کی فصل بری طرح متاثر ہورہی ہے اللہ تعالیٰ پاکستان کے کاشت کاروں پر اپنارحم وکرم فرمائے کیونکہ پورے ملک کی عوام کا انحصار اسی گندم کی فصل پر ہوتا ہے حالیہ بارشوں کے ساتھ ژالہ باری سے گندم کے سٹوں کو کافی نقصان پہنچا ہے جس سے گندم کی اوسط پیداوار متاثر ہو سکتی ہے یہ تمام مراحل قدرت کے مرہون منت ہیں اللہ تعالیٰ پاکستان کے حالات پر رحم و کرم کا معاملہ فرمائے ان دنوں کاشت کاروں کو زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے اور اب ان حالات میں کسی بھی آب پاشی سے مکمل اجتناب کیا جائے کھیتوں میں غیر ضروری پانی کے انخلاء کو یقینی بنائیں اس وقت پاکستان کو اللہ تعالیٰ کی رحمت کا سہارا ہی

متعلقہ عنوان :

جڑانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں