جتوئی :شہری کی بیوی بچوں سمیت خود سوزی کی کوشش لوگوں نے ناکام بنا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 4 نومبر 2015 10:38

جتوئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 نومبر 2015 ء): جتوئی میں ایک شہری نے بیوی بچوں سمیت خود سوزی کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا ہے ، تفصیلات کے مطابق جتوئی کے رہائشی ایک شخص نے دلبرداشتہ ہو کر بیوی بچوں سمیت خود سوزی کی کوشش کی لیکن موقع پو موجود لوگوں نے اسے روک کر ناکام بنا دیا جبکہ شہری کو پکڑ کور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے. تاحال خود سوزی کی کوشش کرنے والے شخص کا موقف سامنے نہیں آ سکا کہ اس نے ایسا کرنے کی کوشش کیوں کی.

جتوئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں