سکھر‘ دیرینہ دشمنی پر 2گروپوں میں فائرنگ ‘5افراد قتل‘ایک زخمی
پولیس کی روایتی غفلت ‘ دیر سے پہنچی‘ جدید اسلحہ سے فائرنگ کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا‘ کشیدگی برقرار
جمعرات 13 اکتوبر 2016 20:49
(جاری ہے)
سکھر اورشکارپور اضلاع کے درمیان واقع کچے کے علاقے شاہ بیلو میں مقیم جتوئی برادری کے دو گروہوں میں زمین کے دیرینہ تنازعہ پر تصادم ہوگیا۔
تصادم کے دوران دونوں جانب سے ایک دوسرے پر جدید اسلحہ سے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں شرف الدین٬علم الدین٬نورالدین سمیت پانچ افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔فائرنگ کے تبادلے کے باعث علاقہ کافی دیرتک میدان جنگ بنا رہاجبکہ پولیس اطلاع کے باوجود تاخیر سے پہنچی۔علاقے میں تاحال بھی کشیدگی ہے جس کی وجہ سے لوگ خوف وہراس میں مبتلا ہیں۔جتوئی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خبر کیوں چلائی، بول ڈیجیٹل کے اینکر پرسن کے گھر پر منشات فروشوں کا دھاوا
پی ٹی آئی کے منحرف ایم این اے باسط سلطان بخاری کیخلاف شہری میدان میں آگئے
مظفر گڑھ، گائے چوری کرنے پر اہل علاقہ نے چور کو درخت سے باندھ دیا، تشدد کے بعد پولیس کے حوالے
مظفر گڑھ میں 13سالہ بچے سے بدفعلی اور مزاحمت پر گولی مارنے کیخلاف توجہ دلا نوٹس جمع
لاڑکانہ،جتوئی برادری کے گروپس میں تکرار، ایک زخمی، اسپتال داخل
لاڑکانہ، جتوئی برادری کے دو گروہوں کے درمیان دیرینہ دشمنی پر خونی تکرار، عورت سمیت 12 افراد قتل، 06 زخمی ..
جتوئی میں پولیس کی کارروائی،ڈکیت گینگ کے 4 ملزمان گرفتار
جتوئی : شادی شدہ شخص کا خود کو کنوارہ ظاہر کروانا مہنگا پڑ گیا
سکھر‘ دیرینہ دشمنی پر 2گروپوں میں فائرنگ ‘5افراد قتل‘ایک زخمی
ٹیم میں تبدیل سے پہلے بورڈ میں صحیح لوگوں کو لاکر درست فیصلے کیے جائیں، وزیر اعظم نوٹس لیں،محمد یوسف
مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی کے شہر سلطان میں ٹریفک حادثہ ، 5 افراد جاںبحق 10 زخمی
جتوئی :شہری کی بیوی بچوں سمیت خود سوزی کی کوشش لوگوں نے ناکام بنا دی
جتوئی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی