جھنگ سمیت ملک بھرمیںوفاق لمدارس العربیہ کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے

پیر 10 اپریل 2017 13:18

جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اپریل2017ء)جھنگ سمیت ملک بھرمیںوفاق لمدارس العربیہ کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ہیںجو27اپریل تک جاری رہیںگے۔

(جاری ہے)

امتحانات میں314992طلباء وطالبات حصہ لینگے جس کیلئی1621امتحانی مراکزقائم کئے گئے ہیں،شعبہ حفظ کے امتحانات کل 10اپریل سے شروع ہوکر20تک جبکہ شعبہ کتب قددرسی نظامی کے امتحانات22سی27اپریل تک منعقدہوںگے۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں