جھنگ، تھانہ کوتوالی پولیس نے صحابہ کی شان میں گستاخانہ ایس ایم ایس بھیجنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

پیر 10 اگست 2009 20:42

جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اگست۔2009ء) تھانہ کوتوالی پولیس نے صحابہ کرام کی شان میں گستاخانہ ایس ایم ایس بھیجنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

گزشہ ماہ شہر کے مختلف شخصیات کو صحابہ کرام کی شان میں گستاخی پر مبنی ایس ایم ایس موصول ہوئے جس پر جھنگ پولیس کو محمد اسلم گجر نے ملزم کے خلاف کارروائی کیلئے تحریری درخواست دی۔ گزشتہ روز ملزم وسیم عباس ولد مقبول شاہ سکنہ محلہ حیدری جھنگ شہر کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں