آصف زرداری مارچ کے وسط میں جھنگ کادورہ کرینگے

پیر 22 فروری 2010 14:39

جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔22 فروری۔ 2010ء)صدرمملکت آصف علی زرداری مارچ کے وسط میں جھنگ آئیں گے اپنے دورہ جھنگ کے دوران صدرزرداری دریائے چناب پرنئے بننے والے چنڈ پل کاافتتاح کرنے کے علاوہ پیپلزپارٹی کے ورکرز اورعوامی نمائندوں سے ملاقات اورجھنگ کیلئے ترقیاتی پیکج کااعلان بھی کرینگے اس موقع پرشہر کی بعض اہم شخصیات کے پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان بھی متوقع ہے۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں