جھنگ ، اسکریپ میں دھماکہ، 2 افرادجاں بحق،ایک زخمی

اتوار 11 فروری 2018 17:50

جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 فروری2018ء) جھنگ کے علاقے کوٹ شاکرکے قریب اسکریپ میں دھماکے سے 2 افرادجاں بحق،ایک زخمی ہو گیا ۔

(جاری ہے)

اتوار کو جھنگ کے علاقے کوٹ شاکرکے قریب اسکریپ اکٹھاکرنے کے دوران دھماکاہوا جس کے نتیجے میں 2 افرادجاں بحق،ایک زخمی۔جاں بحق افرادمزدورتھے جو اسکریپ اکٹھا کر رہے تھے ۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں