وزیراعلیٰ پنجاب نے حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا
بجلی کے4 منصوبوں میں60 ارب کی بچت کی،نیب کوکرپشن فری سرٹیفکیٹ دینا چاہیے،قوم کا پیسا لوٹنےوالوں کوالٹا لٹکا دینا چاہیے،نیازی صاحب نےبجلی میں خودکفیل بنانےکا وعدہ کیا لیکن منفی6میگاواٹ بجلی پیدا کی،حویلی بہادر شاہ فیزون سے800 میگاواٹ بجلی دسمبرمیں آجائیگی۔ جھنگ میں قبل میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 24 مئی 2018 18:08
(جاری ہے)
یہ گیس پر چلنے والا منصوبہ ہے۔حویلی بہادر شاہ کے فیزون سے 800 میگاواٹ بجلی دسمبر تک سسٹم میں شامل ہوجائے گی۔اسی طرح بھکھی میں لگنے والا پاور پلانٹ 1150میگاواٹ کا ہے۔
اسی طرح بلوکی منصوبہ ہے۔ پنجاب میں گیس سے 3600 میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ بجلی کے چاروں منصوبوں میں 60 ارب روپے سستے لگائے گئے ہیں۔نیلم جہلم 985 میگاواٹ پر5 ارب ڈالر خرچ ہوگیا۔ جب نیلم جہلم کو20 سال لگ گئے۔ نوازشریف کی حکومت میں دو وفاق اور دو پنجاب حکومت نے لگائے ہیں۔شہبازشریف نے کہا کہ ماضی میں جومنصوبے لگے ہیں ان کومہنگا ہونا چاہیے تھا۔ لیکن اگر یہ 50 فیصد سستے لگے ہیں تومجھے نہیں ۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف یا وزیراعظم کو نہیں بلکہ ان کمپنیوں کولوگ دعائیں دے رہے ہیں۔ پنجاب میں تھرمل پاور پلانٹ منصوبہ 2020ء میں مکمل ہوگیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ نیب کو بجلی کے چاروں منصوبوں پرکرپشن فری سرٹیفکیٹ دینا چاہیے۔نیب اور عدالت عظمیٰ مجھے یقین ہے کہ شاباش دے گی۔کرپشن کرنے والوں کوسزا ضرور ملنی چاہیے۔ قوم کا پیسا لوٹنے والوں کوالٹا لٹکا دینا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ ہم عسکری میدان میں ہندوستان کومنہ توڑ جواب دے سکتے ہیں لیکن معاشی میدان میں ہم پیچھے رہ گئے تھے۔اب ہمیں معاشی میدان میں بھی ترقی کرنی ہے۔اگر ہم فیصلہ کرلیں تواگلے 10سالوں میں ہندوستان کو مات دیں گے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان نیازی صاحب نے الیکشن 2013ء میں عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ ہم نہ صرف کے پی کو بجلی دیں گے بلکہ بجلی کے میدان میں خودکفیل ہوجائیں گے۔لیکن پانچ سالوں بعد منفی 6میگاواٹ بجلی پیدا کی ہے۔کیونکہ 80میگاواٹ بجلی کا منصوبہ خراب پڑا ہوا ہے۔انہوں نے کہاکہ اللہ کا شکر ہے کہ آج شدید گرمی میں بھی پاکستان کوبجلی فراہم کی جارہی ہے۔متعلقہ عنوان :
جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کی ریونیو افسران و سٹاف سے میٹنگ
ڈپٹی کمشنر جھنگ کا رورل ہیلتھ سینٹر موچیوالہ کا سرپرائز دورہ
جھنگ ،غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ پوائنٹس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کا رات گئے رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ شاکرکا دورہ
ڈپٹی کمشنرجھنگ کی کاشتکاروں کے نمائندوں سے ملاقات ، حکومت کی جانب سے گندم کی قیمت مقررکرنے بارے آگاہ ..
جھنگ،ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاں جاری
جھنگ، ڈپٹی کمشنر محمد عمیر نے صحت کی سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے رات گئے مراکز صحت کا اچانک دورہ
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قبضہ مافیا کے خلاف بروقت کارروائیاں جاری ہیں، ڈپٹی کمشنر جھنگ
جھنگ، ڈپٹی کمشنر محمد عمیرکا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد کے ہمراہ امتحانی مراکز کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کا انجمن تاجران،اسسٹنٹ کمشنر،سی او ایم سی،مارکیٹ کمیٹی کے ہمراہ سبزی منڈی میں جاری صفائی ..
ڈپٹی کمشنر کی مذہبی ہم آہنگی اور پتنگ سازی اور پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے امن کمیٹی ممبران سے تعاون ..
جھنگ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت