بجلی چوری کرنا جائز ہے
واپڈا کی مہربانیاں، کس طبقے کے کو کھلم کھلا بجلی چوری کی اجازت دیدیی
سمیرا فقیرحسین منگل 12 جون 2018 13:59
(جاری ہے)
ایس ڈی او گڑھ مہاراجہ سب ڈویژن نے بمعہ اپنی ٹیم محمد شفیع نامی وکیل کو 1/2 7 کی زرعی موٹر ڈائریکٹ چلاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
جس کا بیان حلفی بھی مذکورہ وکیل نے دفتر گڑھ مہاراجہ میں جمع کروادیا۔ لیکن بعد ازاں سول جج احمد پور سیال کے حکم پر ایس ڈی او نے بمعہ اپنی ٹیم موقع پر جا کر بجلی چالو کر دی اور اپنے خلاف ایف آئی آر کی کاپی مذکورہ وکیل سے وصول کی جس کی وجہ سے تاحال ایس ڈی او اور متعلقہ عملہ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کیونکہ نہ تو وہ کچہری آ سکتے ہیں اور نہ ہی اپنا موقف بیان کر سکتے ہیں۔لہٰذا یونین ھٰذا کی اپیل ہے کہ وکیلوں کے لیے بجلی چوری کو جائز قرار دیا جائے۔تاکہ مستقبل میں محکمہ واپڈا اور اس کے ملازمین اس قسم کی پریشانی سے بچ سکیں۔ اس اپیل پر زونل چئیرمین واپڈا ہائیڈروروکرز یونین کے دستخط موجود ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اس تصویر پر صارفین مضحکہ خیز تبصرے بھی کر رہے ہیں جبکہ وہیں وکیلوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ضلعی انفورسمنٹ کمیٹی کا اجلاس
پنجاب کونسل آف دی آرٹس فیصل آباد ڈویژن کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ضلع جھنگ کا انعقاد کیا ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تمام محکموں کی کارکردگی پر فوکس ہے، ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک جنوبی جھنگ سٹی کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کی ریونیو افسران و سٹاف سے میٹنگ
ڈپٹی کمشنر جھنگ کا رورل ہیلتھ سینٹر موچیوالہ کا سرپرائز دورہ
جھنگ ،غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ پوائنٹس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کا رات گئے رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ شاکرکا دورہ
ڈپٹی کمشنرجھنگ کی کاشتکاروں کے نمائندوں سے ملاقات ، حکومت کی جانب سے گندم کی قیمت مقررکرنے بارے آگاہ ..
جھنگ،ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاں جاری
جھنگ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری