نوا سہ رسول ﷺ حضرت امام حسین نے اپنی جان قر با ن کر کے دین اسلام کا پر چم بلند ر کھا۔مقررین

جمعرات 20 ستمبر 2018 00:20

جھنگ۔19 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2018ء) نوا سہ رسول ﷺ حضرت امام حسین نے اپنی جان قر با ن کر کے دین اسلام کا پر چم بلند ر کھا حضر ت حسین نے اہل بیت کے ہمر اہ عظیم قر با نی د یکر با طل کے سا منے ڈٹ جا نے کا در س دیا ہے کہ ظلم اور جا بر کے سا منے جھکنے کی بجا ئے اس کے سا منے ڈٹ جا نا چا ہیے اسی کر دار کو حسینیت کہتے ہیں ۔ واقعہ کر بلا کو قیا مت تک بھلا یا نہیں جا سکتا ۔

۔

(جاری ہے)

ان خیا لات کا اظہا ر کیڈ ٹ کا لج جھنگ میں نو اسہ ر سو ل ﷺ کا نفر نس میں ڈاکڑ مسر ت الحسنین ،چو ہد ر ی محمد مشتا ق ، ڈاکٹر عا ر ف محمود ، کما نڈ ر (ر)صہیب فاروق ، سید فر خ الحسین ، مسز حلیمہ اقبا ل نے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ مقر رین نے کہا کہ حسینت حق پر ڈٹ جا نے کا نام ہے شہدا ء کر بلا کی قر با نی د نیا انسا نیت کیلئے مشعل ر اہ ہے ۔ حضر ت حسین نے نہتے ہو کر مسلح یز ید ی لشکر کے سا منے کلمہ حق بلند کیا تا قیا مت حضرت حسین کا نام زند ہ ر ہے گا ۔

مسلمان کر دار حسین اپنا کر کا میا ب ہو سکتے ہیں ۔ اس مو قع پر کیڈ ٹ کا لج کے طلبا ء نے شا ن حسین و ایلبیت پر اپنا کلا م پیش کیا اور شہد اء کر بلا کو زبر د ست انداز میں خر اج تحسین پیش کیا گیا اور شہد اء کر بلا کے بلند ی د ر جا ت کیلئے خصو صی د عا بھی کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں