جھنگ، جواں سالہ لڑکی اغوا

بدھ 5 دسمبر 2018 19:50

جھنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2018ء) تین افراد نے جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا، موضع دھولکہ کے رہائشی ذوالفقار نے تھانہ قادر پور پولیس کو دی گئی درخواست میں بتایا کہ مقدر وغیرہ تین افراد نے مبینہ طور پر اس کی بیٹی کو اغوا کر لیا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں