عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ملاجلا رجحان

منگل 7 مئی 2013 16:32

سنگاپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 7مئی 2013ء) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز خام تیل کی قیمتوں میں ملاجلا رجحان دیکھا گیا ۔

(جاری ہے)

منگل کو سنگاپور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے جون کیلئے سودے 46سینٹ اضافے کے بعد95.70ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے جون کیلئے سودے 11 سینٹ اضافے کے ساتھ 105.46 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔

میں شائع ہونے والی مزید خبریں