ڈی پی او جھنگ سرفراز خانورک نے سب ڈویژنل پولیس افسران کیلئے تعمیر نئے دفاتر کاافتتاح کر دیا

Muhammad irfan Khalid محمد عرفان خالد پیر 12 جولائی 2021 12:16

ڈی پی او جھنگ سرفراز خانورک نے سب ڈویژنل پولیس افسران کیلئے تعمیر نئے دفاتر کاافتتاح کر دیا
جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جولائی 2021ء) جھنگ پولیس کی سب ڈویژنز سٹی و صدر سرکل  کیلئے ریلوے روڈ نزد پولیس لائن نئے دفاتر کی تعمیر کی گئی  SDPO سٹی سرکل آفس بلڈنگ تھانہ کوتوالی جبکہ SDPO صدر سرکل آفس پولیس لائن سے منتقل کیا گیا ڈی پی او جھنگ سرفراز خان ورک نے نئے تعمیر کئے گئے دفاتر کا افتتاح کیا  سرکل افسران مزید محنت اور لگن سے انصاف کی بروقت فراہمی کو یقینی بنائیں ۔

(جاری ہے)

پبلک سروس ڈلیوری میں بہتری اور کمیونٹی پولیسنگ کا فروغ اولین ترجیح ہے ۔ ڈی پی او جھنگ

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں