جہلم ، بارش میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق، باب بیٹا زخمی

جمعرات 2 اپریل 2015 11:17

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء ) دینہ کے علاقے ڈومیلی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق جبکہ باپ اور بیٹا زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پولیس حکام نے کہا ہے کہ جہلم میں دینہ کے علاقے ڈومیلی میں شدید بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ لاشوں کو رورل ہیلتھ سنٹر جب کہ گھر کا سربراہ اسحاق اور بیٹے رفاقت زخمی زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں