ہم نے اپنی سیاست کو خدمت میں بدل دیا ہے، ملکی تاریخ میں کسانوں کیلئے سب سے بڑا پیکیج دیا ہے، آج تک کسی حکومت نے کسانوں کو 341ارب روپے کا پیکیج نہیں دیا،دنیا میں کپاس اور چاول کی فصلوں کی قیمتیں کم ہونے سے پاکستان میں بھی قیمتیں کم ہوئیں،گنے کے کاشتکاروں کے تحفظ کو بھی یقینی بنایا جائے گا، وزیراعظم محمد نوازشریف کا جھنگ میں کاشتکاروں میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
منگل 24 نومبر 2015 22:45
جھنگ ۔ 24 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 نومبر۔2015ء) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی سیاست کو خدمت میں بدل دیا ہے، ملکی تاریخ میں کسانوں کیلئے سب سے بڑا پیکیج دیا ہے، اپنا فرض ادا کرتے ہوئے متاثرین کی مدد کیلئے ہر جگہ نکلے ہیں، دنیا میں کپاس اور چاول کی فصلوں کی قیمتیں کم ہونے سے پاکستان میں بھی قیمتیں کم ہوئیں۔
منگل کو جھنگ میں کسان پیکیج کے تحت کاشتکاروں میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ یہ پیکیج پورے ملک کیلئے ہے، ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ کس کی کس صوبے میں حکومت ہے، ہم صرف پاکستان کا سوچتے ہیں اور عوام کی خوشحالی چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کی مدد سے وہ آئندہ بہتر فصلیں کاشت کرنے کے قابل ہو سکیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ضلعی انفورسمنٹ کمیٹی کا اجلاس
پنجاب کونسل آف دی آرٹس فیصل آباد ڈویژن کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ضلع جھنگ کا انعقاد کیا ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تمام محکموں کی کارکردگی پر فوکس ہے، ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک جنوبی جھنگ سٹی کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کی ریونیو افسران و سٹاف سے میٹنگ
ڈپٹی کمشنر جھنگ کا رورل ہیلتھ سینٹر موچیوالہ کا سرپرائز دورہ
جھنگ ،غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ پوائنٹس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کا رات گئے رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ شاکرکا دورہ
ڈپٹی کمشنرجھنگ کی کاشتکاروں کے نمائندوں سے ملاقات ، حکومت کی جانب سے گندم کی قیمت مقررکرنے بارے آگاہ ..
جھنگ،ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاں جاری
جھنگ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن