ضلع جھنگ بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں پولنگ بروقت شروع ہو گئی

ہفتہ 5 دسمبر 2015 13:51

جھنگ۔5 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی05دسمبر۔2015ء) ہفتہ کے روزضلع جھنگ کے اکثریتی پولنگ سٹیشنز پر بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں پولنگ صبح ساڑھے 7بجے مقررہ وقت پرشروع ہو گئی جبکہ کسی مقام پر پولنگ تاخیر سے شروع ہونے کی اطلاع نہیں ملی تاہم اکادکا مقامات پر مختلف سیاسی جماعتوں ، گروپس اور آزاد حیثیت میں انتخابات لڑنے والوں کی جانب سے معمولی نوعیت کی شکایات کی گئیں جنہیں انتخابی عملہ نے فوری طور پر دور کردیا۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں