جھنگ ،ْ ملزم نے گھر میں گھس کر ماں بیٹی کو قتل کر دیا

بدھ 5 ستمبر 2018 16:56

جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 ستمبر2018ء) جھنگ میں ملزم نے گھر میں گھس کر ماں بیٹی کو قتل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق جھنگ میں تھانہ کوتوالی کے علاقے محلہ لدھن شاہ میں دہرے قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ملزم نے گھر میں گھس کر ماں بیٹے کو تیز دھار آلے سے موت کے گھاٹ اتاردیا ہے۔واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ پولیس نے دہرے قتل کی واردات کی کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں