جھنگ ،ْ بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ،ْ

باپ اوربیٹے سمیت تین افراد جاں بحق

ہفتہ 8 ستمبر 2018 13:40

جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 ستمبر2018ء) جھنگ میں بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں باپ اوربیٹے سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق جھنگ میں چنیوٹ روڈ پر بس اور موٹر سائیکل کے دمریان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں کو ٹکر،باپ بیٹے سمیت تین افردا جاں بحق ہوگئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے تینوں افراد محفل میلاد سے واپس گھر جارہے تھے ،ْ بس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے کامیاب ہوگیاہے۔ حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے لاشوں کوہسپتال منتقل کیا بعد ازاں ضابطے کی کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں