ڈپٹی ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک آفیسر جھنگ کا ناقص و غیر معیاری گوشت فروخت کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،
ملوث دکانداروں کو بھاری جرمانے ، حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنیوالے سخت کارروائی کی ہدایت
ہفتہ 28 مارچ 2015 21:37
جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء)ڈپٹی ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک آفیسر جھنگ ڈاکٹر حلیمہ سعدیہ نے ناقص و غیر معیاری چکن و دیگر گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کاآغاز کردیاہے جبکہ بعض دوکانداروں کو ہزاروں روپے جرمانہ بھی عائد کیاگیاہے۔ موصوفہ کے علم میں یہ بات لائی گئی تھی کہ شہر کے مختلف مقامات پر چکن فروش بیمار ، لاغر اور اسی قسم کی مرغیوں کو ذبح کرکے ان کا گوشت پانی میں ڈبونے کے بعد فروخت کیلئے پھٹوں ، کھوکھوں اور عارضی دوکانات کے باہر لٹکا دیتے ہیں جن پر نہ صرف ٹریفک کے باعث اڑنے والا گندا گرد وغبار پڑتارہتاہے بلکہ دھوپ میں لٹکے رہنے کے باعث اس کی تاثیر بھی بری طرح متاثر ہوتی ہے جس سے یہ ناقص گوشت انسانی صحت کو نقصان پہچانے کاموجب بن رہاہے۔
محکمہ لائیو سٹاک کے ترجمان نے بتایاکہ مذکورہ شکایات پر ڈاکٹر حلیمہ سعدیہ نے فوری کاروائی کرتے ہوئے بعض مقامات پر ذبح کرکے لٹکائے گئے مرغی کے ناقص گوشت کے فروخت کنندگان کو ہزاروں روپے جرمانہ عائد کیابلکہ انہیں خبردار کیاکہ آئندہ اس طرح مرغی کاگوشت ذبح کرکے کھلے عام نہ لٹکایاجائے بلکہ جب کوئی خریدار آئے تو اس کے سامنے زندہ مرغی ذبح کرکے فراہم کی جائے تاکہ موسم گرما کی آمد کے باعث موسمی بیماریوں کے پھیلاؤ کی روک تھام میں مدد مل سکے۔(جاری ہے)
جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ضلعی انفورسمنٹ کمیٹی کا اجلاس
پنجاب کونسل آف دی آرٹس فیصل آباد ڈویژن کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ضلع جھنگ کا انعقاد کیا ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تمام محکموں کی کارکردگی پر فوکس ہے، ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک جنوبی جھنگ سٹی کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کی ریونیو افسران و سٹاف سے میٹنگ
ڈپٹی کمشنر جھنگ کا رورل ہیلتھ سینٹر موچیوالہ کا سرپرائز دورہ
جھنگ ،غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ پوائنٹس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کا رات گئے رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ شاکرکا دورہ
ڈپٹی کمشنرجھنگ کی کاشتکاروں کے نمائندوں سے ملاقات ، حکومت کی جانب سے گندم کی قیمت مقررکرنے بارے آگاہ ..
جھنگ،ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاں جاری
جھنگ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا