ملزمان کی عدم گرفتاری پرڈاکٹرزاورعملہ کی ہڑتال،فوری گرفتاری کامطالبہ
ثنااللہ ناگرہ منگل 20 دسمبر 2016 16:26
جھنگ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔20دسمبر2016ء):ملزمان کی عدم گرفتاری پر ڈاکٹرز اور ہسپتال کے عملہ کی ہڑتال،نامزد ملزمان فوری گرفتارنہ کئے گئے تو آئندہ لائحہ عمل میڈیکل ایمرجنسی سمیت تمام وارڈز میں کام بند کردیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر ممتاز بلوچ صدر پی ایم اے جھنگ اور رمضان صابر صدرپیرا میڈیکل ایسوسی ایشن جھنگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ چند یوم قبل سول ڈیفنس کے ملازمین اور ڈاکٹرز کے درمیان تلخی کلامی اور ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد ڈاکٹرز کے احتجاج کے پر کوتوالی پولیس نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹر کو زخمی کرنے کے الزام میں محسن وغیرہ ایک درجن ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا لیکن اُس میں کمزور دفعات لگاکر ملزمان کو فائدہ پہنچایا گیاجس کے خلاف گزشتہ 2روز پی ایم اے جھنگ کی جانب سے ڈاکٹرز اور دیگر ہسپتال عملہ نے احتجاج کرتے ہوئے سوائے ایمر جنسی کے مکمل طور پر احتجاج کرتے ہوئے کام کا بائیکاٹ کردیا ہے۔(جاری ہے)
جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ضلعی انفورسمنٹ کمیٹی کا اجلاس
پنجاب کونسل آف دی آرٹس فیصل آباد ڈویژن کے زیر اہتمام پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی ضلع جھنگ کا انعقاد کیا ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تمام محکموں کی کارکردگی پر فوکس ہے، ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی
ڈپٹی کمشنر کا امتحانی مرکز گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک جنوبی جھنگ سٹی کا دورہ
ڈپٹی کمشنر کی ریونیو افسران و سٹاف سے میٹنگ
ڈپٹی کمشنر جھنگ کا رورل ہیلتھ سینٹر موچیوالہ کا سرپرائز دورہ
جھنگ ،غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ پوائنٹس کے خلاف سخت کریک ڈاؤن
اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری کا رات گئے رورل ہیلتھ سنٹر کوٹ شاکرکا دورہ
ڈپٹی کمشنرجھنگ کی کاشتکاروں کے نمائندوں سے ملاقات ، حکومت کی جانب سے گندم کی قیمت مقررکرنے بارے آگاہ ..
جھنگ،ڈپٹی کمشنرمحمد عمیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد راشد ہدایت کی زیر صدارت خصوصی اجلاس
ڈپٹی کمشنر محمد عمیر کی ہدایات پر غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف کاروائیاں جاری
جھنگ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری