اسا تذ ہ و طلبا ء ملک کا قیمتی سر ما یہ ہیں جو اس ملک کی تقد یر بدل سکتے ہیں‘پرنسپل کیڈٹ کالج جھنگ

جمعرات 13 اپریل 2017 13:10

جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اپریل2017ء) اسا تذ ہ و طلبا ء ملک کا قیمتی سر ما یہ ہیں جو اس ملک کی تقد یر بدل سکتے ہیں ملک میں تبد یلی تعلیم کے ز ر یعے ہی آئے گی ملک کی تر قی و خو شحا لی کیلئے اپنا کردار ادا کر ر ہے ہیں تعلیمی ادارو ں سے ڈاکٹر عبد القد یرجیسے لو گ پیدا ہو تے ر ہیں گئے جو ملک کی تر قی اور د فا ع کو مضبو ط بنا نے کیلئے کا م کر تے ر ہیں گے۔

تعلیم حا صل کر نا ہر بچے کا بنیا د ی حق ہے ہما ر اکا م بچو ںکو صر ف تعلیم د ینا ہی نہیں بلکہ کر دار سا ز ی اور مثبت سو چ کے ز ر یعے بہتر انسا ن بنا نا بھی ہے ۔ ان خیا لا ت کا اظہار کیڈ ٹ کا لج کے پر نسپل کما نڈ ر (ر )صہیب فا رو ق نے کا لج میں ایک تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔ اس مو قع پر شیخ محمد انو ر ، اکر م مغل ، محمد اقبا ل جکھڑ،عثمان غنی ، محمد اسلم ، محمد امتیا ذ، مد ثر احمد ،اظہر عبا س بھی مو جو د تھے ۔

(جاری ہے)

کما نڈ ر صہیب فارو ق نے کہا کہ تعلیم سے آرا ستہ قو میں ہی تر قی کر تی ہیں تعلیم کے ز ر یعے جھنگ کا نا م پو ر ی د نیا میں رو شن کر ینگے ،انہو ں نے کہا کہ و الد ین و اساتذ ہ کا احتر ام کر نے وا لے طلبا ء و طا لبا ت ہمیشہ کا میا ب ہو تے ہیں اور د نیا کی وہ قو میں تر قی کر تی ہیںجو اپنی نسلو ں کو اعلی تعلیم کے زیو ر سے آراستہ کر ر ہی ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ پر ائیو ٹ اسکو ل بچو ں کو بہتر ین تعلیم د ینے میں اہم رو ل ادا کرر ہے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ کیڈ ٹ کا لج جھنگ سے تعلیم حا صل کر نیوالے طلبا ء ملک اور بیرو ن ملک میںخد ما ت سر انجا م د یکر ملک اور جھنگ کا نام رو شن کر ر ہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں