جھنگ ،گوجرہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 3زخمی

بدھ 3 مئی 2017 12:18

جھنگ ،گوجرہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 3زخمی
جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 مئی2017ء) جھنگ میں گوجرہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے ۔ زخمیوںکو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو گوجرہ روڈ پرٹریفک حادثے پیش آیا ۔حادثے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 3افرادزخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں