جھنگ پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری

بڑی مقدار میں منشیات بر آمد کر کے ملزمان کو حراست میںلے لیا گیا

بدھ 10 مئی 2017 12:10

جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2017ء) جھنگ پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری،بڑی مقدار میں منشیات بر آمد کر کے ملزمان کو حراست میںلے لیا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ڈی ایس پی سٹی سیف اللہ بھٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کا قلع قمع کر نے کیلئے دن رات کوشاں ہے تھا نہ سیٹلائٹ ٹائون پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں شراب اور چالو بھٹی بر آمد کی ہے جبکہ مختلف ملزمان سے نا جائز اسلحہ بھی بر آ مد کیا گیا ہے،انکا کہنا تھا کہ وہ کرائم فری شہر بنا نے کے خواہشمند ہیںوہ ڈی پی او ہمایوں مسعود سندھو کی ہدایات کی روشنی میں اپنی ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کیلئے کوششیں کر ر ہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں