جھنگ‘سالانہ عظیم الشان’’مکین جنت کانفرنس‘‘کل ہوگی

بدھ 10 مئی 2017 12:10

جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2017ء)سالانہ عظیم الشان’’مکین جنت کانفرنس‘‘کل11مئی بروزجمعرات بعدازنمازمغرب بمقام جامع مسجدحق چاریار بھکرروڈموضع واصوآستانہ تحصیل اٹھارہ ہزاری میںمنعقدہورہی ہے۔

(جاری ہے)

جسمیںنعت خواںکیلئے شہرت یافتہ محمدوقارعمرآف کراچی،حافظ وقا ص قاسمی آف سرگودھااپناکلام بھی پیش کرینگے،اسکے علاوہ مولانامفتی عبدالواحدقریشی آف ڈیرہ اسماعیل خان اپنا خصوصی خطاب بھی کرینگے۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں