حکومت مولانا غفوری حیدر پر حملے کے دہشتگردوں اور ان کے سرپرستوںکو گرفتار کر کے سرعام پھانسی دے‘ملک عبدالرزاق کھوکھر

بلو چستا ن میںجا ر ی د ہشتگر د ی میں بھار ت و د یگر پا کستا ن د شمن عنا صر ملو ث ہیں حکومت بھا ر ت کے سا تھ ، تجا ر تی ، سفا ر تی تعلقا ت ختم کر ے

منگل 16 مئی 2017 13:40

جھنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2017ء)ڈپٹی چیئر مین سینٹ و جمعیت علماء اسلا م کے مرکزی جنر ل سیکر ٹر ی مو لانا عبد الغفو ر حید ر ی پر حملہ کی شد ید مذ مت کر تے ہیںحکو مت حملہ کر نیوا لے د ہشتگر دوں اور ان کے سر پر ستو ں کو گر فتا ر کر کے سر عا م پھا نسی د ے ۔ پا کستا ن د شمن قو تو ں سے پا کستا ن اور خصوصا بلو چستا ن میں امن قا ئم ہو نا بر داشت نہیں ہو ر ہا بلو چستا ن میںجا ر ی د ہشتگر د ی میں بھار ت و د یگر پا کستا ن د شمن عنا صر ملو ث ہیں حکومت بھا ر ت کے سا تھ ، تجا ر تی ، سفا ر تی تعلقا ت ختم کر ے،ان خیا لا ت کا اظہا رجمعیت علما ء اسلا م جھنگ کے امیر ملک عبد الرزاق کھو کھر،سرپرست جمعیت علما ء اسلا م تحصیل احمد پور سیال قاری عباس علی شاہ،جمعیت طلباء اسلام تحصیل اٹھارہ ہزاری کے راہنماملک محمدعمر ریا ض،مفتی سید حبیب احمد شاہ ،مولانا یعقو ب جنرل کونسلر ، میاں مشتاق جھنڈیرڈپٹی جنرل سیکرٹر ی ،ملک اسلم ،مہر حامد بڑانہ، مہر ذوالفقارممبر عا لمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان،آفتاب خان بلوچ ، محمد صفی الرحمن کیفی نے ملک غلام عباس صدیقی تھہیم ضلعی سالار کی رہائشگاہ پر احتجاجی پر یس کانفرس کرتے ہو ئے کہا کہ مستونگ حملے میں ہونیوالے شہیدوںکو سلام عقیدت پیش کرتے ہیںاور پا کستا ن د شمن قو تو ں کو پا کستا ن کی ترقی اور سی پیک منصو بہ ہضم نہیں ہو ر ہا اسلئے پا کستا ن میں د ہشتگر د ی کے واقعا ت کر وائے جا ر ہے ہیں ۔

(جاری ہے)

پا ک فو ج کی قر با نیو ں سے بلو چستا ن سمیت پو ر ے ملک میں امن قا ئم ہو گا اور بہت جلد بھار تی و امر یکی ایجنٹوں کا ملک سے مکمل خا تمہ ہو جا ئیگا ۔ انہو ں نے حکو مت پاکستان، حکومت بلوچستان سے مطا لبہ کیا کہ مولانا عبد الغفور حید ر ی کے قا فلہ پر حملہ کر نے وا لے د ہشتگر دو ں کو فی الفو ر گر فتا ر کیا جا ئے۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں