پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو 1122کے زیر اہتمام17 جون کوتریموں ہیڈ ورکس پر فلڈ موک ایکسرسائز کی جائے گی

جمعرات 15 جون 2017 22:01

جھنگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2017ء) پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو 1122کے زیر اہتمام17 جون بروزہفتہ صبح 6:30 بجے تریموں ہیڈ ورکس پر فلڈ موک ایکسرسائز کی جائے گی جس کے مہمان ِ خصوصی ڈپٹی کمشنرجھنگ ملک مدثر ریاض ہونگے ایکسرسائز میں مختلف اداروں کے سربراہان ،سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد،این جی او ز شرکت کریں گی۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں