نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر تنویر یزداں خان نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔

جمعرات 6 جولائی 2017 01:00

جھنگ۔5 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جولائی2017ء)حکومت پنجاب کے احکامات کے تحت نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر تنویر یزداں خان نے بطور اسسٹنٹ کمشنر تحصیل احمد پور سیال اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں