گیس سلنڈر کے دھماکہ سے 3افراد شدید زخمی

جمعرات 24 اگست 2017 23:50

جھنگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اگست2017ء) گیس سلنڈر کے دھماکہ سے 3افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دارلسکینہ روڈ پہ واقع غزالی کالج کے علاقہ میں ریفریجریٹر مرمت کرتے ہوئے گیس سلنڈر پھٹ گیا۔

(جاری ہے)

دو بھائیوں سمیت 3 افراد شدید زخمی ہو گئے،ریسکیو 1122 جھنگ نے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شفٹ کر دیا۔ زخمیوں میں دو بھائی نعمان اور ارسلان اور خالد محمود شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں