موٹر سائیکل سلپ ہو نے سے نوجوان جاں بحق

منگل 5 ستمبر 2017 22:03

جھنگ۔5 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 ستمبر2017ء) موٹر سائیکل سلپ ہو نے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق پتن روڈ پر حویلی والا کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سلپ ہو گیاجس کی وجہ سے 15 سالہ عثمان موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ اسکی زد میں آکر ایک نامعلوم شخص شدید زخمی ہو گیا، جسے ریسکیو 1122نے ٹی ایچ کیو ہسپتال شورکوٹ منتقل کیا۔

متعلقہ عنوان :

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں