ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوسجاد احمد خان فوکل پرسن نامزد

منگل 12 ستمبر 2017 23:56

جھنگ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2017ء)پنجاب ہوم ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض ملک نے محرم الحرام2017 کے انتظامات اور متعلقہ محکموں سے موثر کوآرڈی نیشن کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوسجاد احمد خان کو فوکل پرسن نامزد کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محرم الحرام کے حوالہ سے فوکل پرسن ٹیلی فون نمبر 047-9200170اور فیکس نمبر047-9200100پر دستیاب رہیں گے۔

جھنگ میں شائع ہونے والی مزید خبریں